یہ مختصر کتابچہ آسان زبان میں زندگی کے بنیادی تصورات کی وضاحت کرتا ہے جیسے انسان کا مقصد وجود، آزمائشوں کی حقیقت اور خدا تعالی کے بارے میں درست تصور۔ یہ کتابچہ مستند اور نہایت آسان فہم ہے۔
“مصروف خواتین اور حضرات کے لیے یہ مختصر کتابچہ بہت مفید ہے۔”
مولانا عبد الستار، سرپرست جامعہ بیت السلام
There are no reviews yet.