"راہِ جنّت کی گنتی" ایک منفرد گنتی کی کتاب ہے جس کا مقصد بچوں کو دینی تصورات کے ذریعے ۱ سے ۱۰ تک گنتی سکھانا ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر بچے گنتی کے ساتھ اسلام کے مختلف پہلوؤں سے ایک پرکشش اور دلچسپ انداز میں آگاہ ہو جائیں گے۔ اس کتاب کی دلکش تصاویر بچوں کو اپنی طرف متوجہ رکھیں گی ان شاء اللہ۔
There are no reviews yet.